لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121جس وقت ( مصر کي بيوي)کو ان کے خيال کي خبر ہوئي تو اس نے انہيں بلوايا(اور انہيں دعوت دي) اور ان کے لئے قيمتي تکيوں سے مجلس آراستہ کي اور ہر ايک کے ہاتھ ميں (پھل کاٹ نے کے لئے) چھري تھمادي اور اس موقع پر (يوسف سے )کہا: ان کي محفل ميں داخل ہو، جب ان کي نگاہdownload-disicon-0
122جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
123جس وقت تم نے يہ (تہمت والي) بات سني تو مومن اور مومن عورتوں نے اپنے آپ نيک گمان کيوں نہيں کيا- تم نے کيوں نہيں کہا کہ يہ بہت بڑا اور واضح جھوٹ ہے- [نور ، 12 ]download-disicon-0
124جس وقت ہر شخص اپنے جيسے کا قرين قرار ديا جائے گا- [تکوير ، 7 ]download-disicon-0
125جو فضيلت خدا نے تم سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو ۔ (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کے لئے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے ۔ ليکن اس کے باوجودد ، مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کو ششdownload-disicon-0
126جو فضيلت خدا نے تم ميں سے بعض کو بعض پر دي ہے اس کي تمنا اور آرزو نہ کرو- (يہ طبعي فرق تمہارے معاشرے کے نظام کي حفاظت کےليے ، حقوق اور عدالت کے عين مطابق ہے- ليکن اس کے باوجود) مرد اس سے جو کسب و کوشش کرتے ہيں حصہ پاليتے ہيں اور عورتيں جو کسب اور کوشش کرتdownload-disicon-0
127جو لوگ اپني بيويوں سے ظہار کرتے ہيں پھر اپني ہي کہي ہوئي بات سے پلٹ جاتے ہيں تو ان کو ان کے ساتھ صحبت کرنے سے پہلے ايک غلام آزاد کرنا چاہيے - يہ وہ حکم ہے جس کي انہيں نصيحت کي جاتي ہے اور جو کچھ تم انجام ديتے ہو خدا اس سے باخبر ہے- [مجادله، 3 ]download-disicon-0
128جو لوگ اپني عورتوں سے تعلق نہ رکھنے کي قسم کھاتے ہيں (يعني ان سے جنسي ملاپ نہ کرنے کي سوگند کھاتے ہيں) وہ چار ماہ تک انتظار کا حق رکھتے ہيں (اور ان چار ماہ کے دوران ميں اپني بيوي کے ساتھ زندگي گزارنے يا اُسے طلاق دينے کے بارے ميں اپنا ارادہ اور کيفيت واضحdownload-disicon-0
129جو لوگ اپني عورتوں سے تعلق نہ رکھنے کي قسم کھاتے ہيں (يعني ان سے جنسي ملاپ نہ کرنے کي سوگند کھاتے ہيں) وہ چار ماہ تک انتظار کا حق رکھتے ہيں (اور ان چار ماہ کے دوران ميں اپني بيوي کے ساتھ زندگي گزارنے يا اُسے طلاق دينے کے بارے ميں اپنا ارادہ اور کيفيت واضحdownload-disicon-0
130جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 19 ]download-disicon-0
131جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 19 ]download-disicon-0
132جو لوگ اہل ايمان ميں بُرائيوں کي اشاعت چاہتے ہيں ان کےليے دنيا و آخرت ميں دردناک عذاب ہے اور اللہ جانتاہے ليکن تم نہيں جانتے- [نور ، 21 ]download-disicon-0
133جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0
134جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0
135جو لوگ پاکدامن اور (ہر قسم کے گناہ سے) بے خبر مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہيں وہ دنيا و آخرت ميں رحمت الہي سے دور ہيں اور عذاب عظيم ان کے انتظار ميں ہے- [نور ، 23 ]download-disicon-0
136جو لوگ(مالي) برتري اور وسعت رکھتے ہيں وہ اس با کي قسم نہ کھاليں کہ اپنے رشتہ داروں، محتاجوں اور راہ خدا کے مہاجروں کي مدد نہ کريں گے- ان سے درگزر اور صرف نظر کرنا چاہيے کيا تم نہيں چاہتے کہ اللہ تم سے درگزر کرے اور اللہ تو غفور و رحيم ہے- [نور ، 22 ]download-disicon-0
137جو چيز خدا نے نبي پر فرض کي ہے، اس کے بارے ميں پيغمبر پر کسي قسم کا جرم نہيں ہے، خدا کي سنت ان لوگوں کے بارے ميں بھي جاري ہے جو اس سے پہلے تھے اور خدا کافرمان ٹھيک ٹھيک اور حساب و کتاب کے مطابق ہے- [احزاب ، 38 ]download-disicon-0
138حالانکہ جب ان ميں سے جنہوں نے رحمان کے ليے شبيہ قرار دياہے ، کسي کو بھي اسي چيز ( بيٹي کي پيدائش )کي خو شخبر ي دي جا ئے تو اس کاچہرہ سياہ ہو جاتاہے اوروہ غصّے سے بھر جاتاہے ۔ [زخرف ، 17 ]download-disicon-0
139خاتون قرآن کي روشني ميںdownloadicon-1
140خبيث و ناپاک عورتيں خبيث و ناپاک مردوں کےليےہيں اور خبيث و ناپاک مرد بھي خبيث و ناپاک عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور پاکباز عورتيں پاکباز مردوں کےليے ہيں اور پاکيزہ مرد بھي پاکيزہ عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور يہ ان ناروا تہمتوں سے منزہ و مبراء ہيں جو ان پرdownload-disicon-0
141خبيث و ناپاک عورتيں خبيث و ناپاک مردوں کےليےہيں اور خبيث و ناپاک مرد بھي خبيث و ناپاک عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور پاکباز عورتيں پاکباز مردوں کےليے ہيں اور پاکيزہ مرد بھي پاکيزہ عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور يہ ان ناروا تہمتوں سے منزہ و مبراء ہيں جو ان پرdownload-disicon-0
142خدا تم کو تمہاري اولاد کے بارے مين وصيت کرتا ہے کہ ( ميراث ميں سے ) ايک بيٹے کا دو بيٹيوں کے برابر حصہ ہے اگر تمہاري ( دو يا ) دو سے زيادہ بيٹياں ہوں تو ميراث کي دو تہائي دو تہائي ان کے لئے ہے اور اگر ايک ہو تو اس کے لئے آدھي ميراث ہے ۔ اور ( مرنے والے کdownload-disicon-0
143خدا مومن مردوں اور عورتوں سے ايسے جنت کے باغوں کا وعدہ کيا ہوا ہے جن کے ( درختوںکے )نيچے نہريں جاري ہيں وہ ہميشہ ان ہي ميں رہيں گے اور عدن کي جنتوں ميں ( ان کے لئے ) پاکيزہ مساکن ہيں اور خدا کي رضا ( اور خشنودي ان سب سے ) برتر و بہتر ہے اور يہي سب سے بڑيdownload-disicon-0
144خدا نے اس عورت کا قول سنا جس نے اپنے شوہر کے بارے ميں تجھ سے رجوع کيا تھا اور خدا کي بارگاہ ميں شکايت کي تھي- خدا تمہاري آپس کي گفتگو (اس عورت کا اصرار اس کي مشکل کے حل کے سلسلہ ميں ) سن رہا تھا اور خدا سننے اور ديکھنے والا ہے- [مجادله، 1 ]download-disicon-0
145خدا نے ان ( صاحبان عقل ) کي درخواست قبول کر لي ہے اور فرمايا ہے کہ ميں تم ميں سے عمل کرنے والے کے عمل کو چاہے وہ عورت ہو يا مرد ضايع نہيں کروں گا ، تم سب ايک ہي نوع ميں سے ہو اور ايک دوسرے کي جنس ہو ۔ جنہوں ميں راہ خدا ميں ہجرت کي اور اپنے گھروں سے نکال دdownload-disicon-0
146خدا نے ان لوگوں کےليے جو کافر ہوگئے ہيں، ايک مثال دي ہے- نوح کي بيوي کي مثال اور لوط کي بيوي کي مثال- وہ ہمارے دو صالح بندوں کے ما تحت تھيں- ليکن ان دونوں سے انہوں نے خيانت کي، اور ان دونوں (پيغمبروں) کے ساتھ ان کا تعلق (عذاب الہي کے مقابلے ميں) انہيں کوئdownload-disicon-0
147خدا نے تمہيں مٹي سے پيدا کيا، پھر نطفہ سے، پھر تمہارے جوڑے بنا ديئے، کوئي مادہ حاملہ نہيں ہوتي اور نہ جنتي ہے مگر اس کے علم کے ساتھ اور کسي شخص کي عمر نہيں بڑھتي اور نہ کسي شخص کي عمر ميں کمي ہوتي ہے مگر يہ کہ (علم خدا کي) کتاب ميں لکھا ہوتاہے- يہ سب کچھdownload-disicon-0
148خدا نے منافق مردوں اور عورتوں اور کافروں کے لئے جہنم کي آگ کا وعدہ کيا ہے اور وہ اس ميں ہميشہ رہيں گے ۔ وہي ان کے لئے کافي ہے اور خدا نے انھيں اپني رحمت سے دور کرديا ہے اور ان کے لئے ہميشہ کا عذاب ہے ۔ [توبه، 68 ]download-disicon-0
149خدا يا ! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور ميري اولاد ميں سے بھي ايسا کر ۔ پروردگارا ! (ہماري ) دعاء قبول فرما ۔ [ابراهيم ، 40 ]download-disicon-0
150خدانے)فرمايا: (اپنے مقام سے) نيچے اتر جاؤ اس حال ميں کہ ايک دوسرے کے دشمن ہوگے (شيطان تم دونوں کا دشمن اور تم دونوں) اور تمھارے لئے زمين ميں ٹھہرنے کي جگہ ہے اور ايک مدت تک کے لئے وسائل زندگي مہيا ہيں ۔ [اعراف ، 24 ]download-disicon-0